Category Balochistan

کوئٹہ مستونگ میں مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں 3مسافر جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے قریب شاہراہ پر نا معلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور…

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر شہباز شریف کا خیر مقدم: ’اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا‘

اسلام آباد ویب ڈیسک ،بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے بدھ کے روز پاکستان کی طویل مدتی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ’مائنس بی‘ سے بڑھا کر ’بی‘ کر دی، جس کی وجہ ادارہ جاتی استحکام میں بہتری اور…

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مون سون بارشوں کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کردیا،ترجمان

کوئٹہ(این این آئی) وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مون سون بارشوں کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے خصوصی مانیٹرنگ سیل…

کوئٹہ میں ریلویز پولیس کی کارروائی، 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ریلویز پولیس کوئٹہ نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔حکام کے…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عبدالغفار کے خاندانی ریکارڈ سے اجنبی لوگوں کو نکلوا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عبدالغفار کے خاندانی ریکارڈ سے اجنبی لوگوں کو نکلوا دیا گیا۔درخواست گزار عبدالغفار نے بتایا کہ ان کے خاندانی ریکارڈ میں اجنبی لوگ شامل ہو گئے تھے۔جن کو خاندانی ریکارڈ سے…

نیشنل پارٹی کی لیڈر شپ کے خلاف ذرائع ابلاغ اورسوشل میڈیا میں کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،نیشنل پارٹی نے صاحب اقتدار پرواضح کیا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتی ہے ،مرکزی ترجمان

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی جانب سے نیشنل پارٹی کے لیڈرشپ کی اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی ملاقاتوں کے حوالے سے…

بلوچستان کے علاقے سوراب اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 10دہشت گرد ہلاک، 2خواتین خود کش بمباروں کوسہولت کار سمیت گرفتارکرلیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاجبکہ مستونگ میں 2خواتین خود کش بمباروں کو سہولت…

صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اب ایک سنگین قومی بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں صوبے میں امن و امان کی مسلسل مخدوش اور ابتر ہوتی ہوئی صورتحال، قومی شاہراہوں پر مسلح گروہوں، ڈاکوو ¿ں اور جرائم پیشہ…

بی آر اے نے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر بالانہ مارکی سیل کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن، وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس قوانین پر موثر عملدرآمد کیلئے انفورسمنٹ مہم…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ اسکیم کے تحت بنیک میں کل سے گردے کی پیوند کاری کے آپریشن ہونگے 

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی (بنیک) کی ترجمان کے مطابق تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر بنیک پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازاق ناصر کی قیادت میں بینق گردوں کی پیوند کاری ٹیم گردے کی…