Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی فراہمی، ڈرگ کنٹرول اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ…

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر میں کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے زہریلی سبزیوں، ملاوٹ زدہ دودھ و دہی، ناقص خوراک اور زائدالمعیاد اشیاءکے خلاف مو…

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر کے تمام سروس فراہم کنندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر تاحال رجسٹرڈ نہیں ہیں تو فوری طور پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور بلوچستان…
کوئٹہ(این این آئی) مستونگ کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے جنگل کے مقام سے پولیس نے نشے کے عادی ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال…

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) مستونگ کے علاقے میںآئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جاںبحق جبکہ 5زخمی اور ایل پی جی با و زر سمیت 3ٹرالر جل کرخاکستر ہوگئے۔پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ میںاین 65قومی شاہراہ پر محمد…

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات کو نئی جہت دینے کا یہ ایک موزوں وقت ہے دونوں ممالک باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور مو…

کوئٹہ ویب ڈیسک ،مستونگ میں دو مختلف واقعات میں گیس پائپ لائن اور پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا پولیس کے مطابق منگل کو نامعلوم شرپسندوں نے این 25قومی شاہراہ پر کھڈ کوچہ کے علاقے کلی گورو کے…
کوئٹہ(این این آئی)دالبندین سے اغواءہونے والے ایکسائز پولیس کے اہلکاربازیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کے علاقے ڈھڈرمیں این 40قومی شاہراہ سے نامعلوم مسلح افراد نے 3ایکسائزاہلکاروں کو اغواءکرلیا تھا جسکے بعد منگل کو ایکسائز اہلکار یک…

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف تربت مختلف حوالوں سے ایک قابل فخر اعلیٰ تعلیمی ادارے کے طور پر ابھری ہے۔ یہ پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جہاں طلبائ کی کل تعداد کا…

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) مستونگ کے علاقے میںآئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جاںبحق جبکہ 5زخمی اور ایل پی جی با و زر سمیت 3ٹرالر جل کرخاکستر ہوگئے۔پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ میںاین 65قومی شاہراہ پر محمد…