Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ سنگین اور غیر یقینی صورتحال پر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں کی بے حسی، غفلت اور لاتعلقی سمجھ سے بالاتر ہے۔…
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) منجھوشوری اور صحبت پور ڈکیتی کے واقعات ایک موٹر سائیکل نقدی اور چھ بکریاں ہزاروں روپے کا گھریلو سامان چوری ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود…
ڈیرہ مراد جمالی( این این آئی) نصیرآباد قبائلی تصادم سمیت دیگر واقعات ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمی ہسپتال منتقل کر دئے گیے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ پندرانی اور مینگل…

ژوب(ویب ڈیسک ) ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو ژوب کے علاقے کلی سڑئی حنفے زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شمس الحق…
کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے وفد کے ہمراہ محمد شہی ہاو ¿س میں ملاقات کی۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے…

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا۔پارلیمانی ودیگرسیاسی وقومی جماعتوں کوملکرپانی سرسے گزرنے سے پہلے اہل بلوچستان کی جان ومال کی حفاظت وامن…

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے کی قومی شاہراہوں اور مختلف اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلط نا اہل حکومت کی بےحسی اور عوام کے جان…

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔محکمہ خزانہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی پے اسکیلز 2026 میں ایڈہاک ریلیف الاو ¿نس 2022 اور 2025 کو ضم کیا گیا ہے،…
کوئٹہ(این این آئی)صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر حئی بلوچ نے صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ ختم کیے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں…

پنجگور(این این آئی ) پنجگور میں مہنگائی کا عفریت قابو سے باہر عام لوگوں کی زندگیاں محال ہوگئیں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے آخری حدیں پار کردیںفی کلو 400 روپے کا ہوگیا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی غائب شہری گران…