Category Balochistan

قلات کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 3افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں

قلات(ویب ڈیسک)قلات کے مختلف علاقوں سے پولیس نے 3افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں۔ قلات پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ قلات کے علاقے ریج میں دو افراد کی نعشیں ویرانے میں پڑی ہیں جس…

مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق،3افراد زخمی

کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع مستونگ (این این آئی)مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایرانی صوبہ سیستان کے گورنر منصور بجار کی ملاقات، تجارت، سرحدی تعاون، سرمایہ کاری اور علاقائی استحکام کے فروغ پر اتفاق

بلوچستان ویب ڈیسک ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان کے گورنر منصور بجار نے ملاقات کی، جس میں پاک۔ایران تعلقات، دوطرفہ تجارت، بارڈر مینجمنٹ، سرمایہ کاری، بارڈر مارکیٹس، علاقائی امن، سیکیورٹی تعاون اور معاشی…

ملک بھر میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور بندش کا اعلان

اسلام آباد ویب ڈیسک ، پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے…

 افسران عوامی خدمت کے جذبے کے تحت اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور احسن طریقے سے ادا کریں،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل

نصیرآباد(این این آئی) ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے آج مختلف محکموں کے افسران سے تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عابد علی رند اور ایکسین واپڈا وریام منجھو سمیت متعلقہ افسران موجود تھے اجلاس کے…

 عوام کو معیاری، بروقت اور بلا امتیاز طبی سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام بلوچ

گوادر(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام بلوچ نے رورل ہیلتھ سینٹر جیوانی…

صفائی مہم کو مزید مو و ثر بنایا جائے، تمام علاقوں میں بلا تعطل صفائی اور نکاسی آب کے نظام کو فعال رکھا جائے اور شہری مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لورالائی محب اللہ بلوچ

لورالائی(این این آئی) صوبائی حکومت کے وژن، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے احکامات اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لورالائی محب اللہ بلوچ کی ہدایت اور نگرانی میں شہر بھر میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔…

 شہریوں کو سرکاری معلومات تک بروقت رسائی فراہم کرنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے، جبکہ معلومات تک رسائی سے نہ صرف عوام کا اعتماد بحال ہوتا ہے،کمشنر بلوچستان انفارمیشن کمیشن، عبدالشکور

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام حقِ معلومات ایکٹ سے متعلق ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں، طلبہ اور قانون کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت…

پاکستان کی مسلح افواج خصوصاً پاکستان آرمی نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ،حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے سیاسی اور قبائلی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج خصوصاً پاکستان آرمی نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے تحفظ…