Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاو ¿س میں بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی فضل قادر مندوخیل، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ، معروف قبائلی عمائدین، ممتاز تاجر رحمت السلام…

گوادر(این این آئی) گوادر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ¿ثر کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران موٹرسائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈی آئی جی مکران رینج عمران قریشی…

کوئٹہ(این این آئی ) قلات کے علاقے میں مسافر بس پر فائرنگ ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق بد ھ کو قلات میں قومی شاہراہ پر مقامی ہوٹل کے قریب کوئٹہ سے تربت جانے والی مسافر بس پر…
کوئٹہ(این این آئی)وڈھ میں دکان پر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق وڈھ بازار میں محمد رفیق نامی شخص کی دکان پر دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس سے دکان کو نقصان پہنچا تاہم واقعہ میں…

کوئٹہ(ویب ڈیسک )نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کو نوشکی بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زاہد نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں…

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع مستونگ کے علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے قومی شاہراہ پر ایک اور پل دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا، حالیہ دنوں میں اڑائے جانے والے پلوں کی تعداد پانچ ہوگئی ۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق بدھ کو…

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مو ¿ثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون…
وئٹہ (این این آئی )جمہوری وطن پارٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاجروں کے حقوق کے تحفظ، ان کے مسائل کے مو ¿ثر حل اور ایک مضبوط، آزاد اور بااختیار نمائندہ پلیٹ فارم کی فراہمی…

کوئٹہ(این این آئی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں ترقیاتی کاموں کےلئے کھمبوں کی تنصیب اوربرقی لائنوںکی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں23جولائی (بروزجمعرات)سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvسریاب ون، سریاب ٹو، کرانی، ہزارہ ٹاون، اے ون سٹی،…

پاکستان ویب ڈیسک ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے تمام اہم نیٹ ورکس — جاز۔ زونگ، ٹیلینار، اور یوفون — نے اپنے ڈیٹا ڈائریکٹ اور ہائبرڈ بنڈلز کی قیمتوں اور پیشکشوں کو زیادہ کیا ہے۔فنانس بل کی…