Category Balochistan

 سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ نے بحیثیت جج فراہمیِ انصاف کے لیے جو کوششیں کیں وہ تادیر یاد رکھی جائیں گی،صوبائی وزیر صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردی کے اندوہناک واقعے میں سیشن جج…

دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیشن جج اورانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ، ذمہ داروں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی

 کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی شہادت پر…

مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ اور تدفین…

کوئٹہ مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج اور ان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج اور ان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحقکوئٹہ اسٹاف رپورٹر ،مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ…

کرفیو نافذ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت بینق میں پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری، ماں نے بیٹے کو گردہ عطیہ کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل اس وقت عبور کیا گیا جب بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی (بینق) میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری مکمل کر…

 صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی جانب سے معزز وفاقی آئینی عدالت کے احکامات پر عملدر آمد نہ کیا جانا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے،قاسم خان 

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان (بی اینڈ آر )میں دوران سروس فوت ہونیوالے ملازمین اور درجہ چہارم کے مزدوروں کے حقیقی ورثاءکی عدم بھرتی اور محکمہ میں نئی تعیناتیوں کےلئے ٹیسٹ کے انعقاد پر حقیقی ورثاءنے تشویش…

واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کے صدر نجیب ترین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیاگیا

کوئٹہ(این این آئی) واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن کے صدر نجیب ترین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیاگیا، کم عمر ڈرائیوروں، بغیر ڈرائیونگ لائسنس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے واٹر ٹینکروں کے خلاف کوئٹہ پولیس کی کارروائی…

 ایڈوانس ٹیکس کے خلاف دالبندین کے میڈیکل اسٹورز مالکان سراپا احتجاج

دالبندین(این این آئی) ایڈوانس ٹیکس کے خلاف دالبندین کے میڈیکل اسٹورز مالکان سراپا احتجاج ، ٹوکن ہڑتال ، تمام میڈیکل اسٹورز احتجاجاً بندکردیاتفصیلات کے مطابق میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن چاغی کے ضلعی صدر قائم خان بڑیچ کی قیادت میں دالبندین…