Category Balochistan

نواب اسلم رئیسانی نے قلات ڈویژن ختم کرنے اور مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کے خلاف آئینی درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کردی

کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے قلات ڈویژن ختم کرنے اور مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کے خلاف آئینی درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کردی درخواست میںحکومت بلوچستان کو فریق بنایا…

 معزز ججوں پر حملہ صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ ریاست، آئین، قانون اور نظامِ انصاف پر حملہ ہے، ایسے بزدلانہ واقعات بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھاتے ہیں،پی ایم اے کوئٹہ کے صدر ڈاکٹر نادر خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کے صدر ڈاکٹر نادر خان اچکزئی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد شعیب بلوچ نے کہا ہے کہ پی ایم اے مستونگ میں قومی شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج…

مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں سیشن جج اورانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ،قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف فوری اورسخت کاروائی کریں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے مستونگ میں قومی شاہراہ پر فائرنگ کے واقعے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دہشتگردانہ حملے میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کی مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت

کوئٹہ(این این آئی)سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاانہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے…

 دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تھانے کو بارودی مواد سے اڑادیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تھانے کو بارودی مواد سے اڑادیا۔ پولیس کے مطابق دکی کے علاقے پولیس تھانہ نرہن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے تھانے کی…

تربت میں پی ٹی سی ایل فائبر آپٹیکل صارفین سست انٹرنیٹ اور شکایات کے ازالے میں تاخیر سے پریشان

تربت(این این آئی )پی ٹی سی ایل کی جانب سے فائبر آپٹیکل کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے دعووں کے باوجود صارفین کو سست رفتار انٹرنیٹ اور شکایات کے بروقت ازالے میں مبینہ تاخیر کا سامنا ہے،…

دکی کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا نوجوان میں دم توڑ گیا

دکی(این این آئی) دکی کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہونے والا نوجوان میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے سیلزئی کراس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص طارق سے موٹرسائیکل…

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کریگی بلوچستان میں بھی کشمیر الیکشن مہم کو تیز کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم کی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے بات چیت

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی و پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سینئر رہنما سید نجمی عالم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کریگی بلوچستان میں بھی کشمیر…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت کی شدید مذمت

کوئتہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس المناک واقعے…