Category Balochistan

جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت اور جج طارق لاشاری پر قاتلانہ حملہ ائین ، قانون ، انصاف اور عدلیہ پر حملے کے مترادف ہے ،پی ٹی آئی آج یوم سوگ منائے گی ،تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان مستونگ میں جج کی شہادت کی مذمت اور صوبے بھر میں یومِ سوگ کا اعلان کرتے ہیںجج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت اور جج طارق لاشاری پر قاتلانہ حملہ ائین ، قانون ، انصاف…

 قانون کے محافظوں پر حملہ دراصل ریاست کی رٹ اور نظامِ انصاف کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے، وکلاء اور ججز کو نشانہ بنانا ایک گہری اور منظم سازش کا حصہ ہے،شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ…

حکومت بلوچستان وفاقی حکومت اور تمام سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ذریعے دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے میں پائیدار امن کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر دہشت گردی کے واقعہ میں زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر مستونگ دہشت گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کو بہتر علاج معالجے کے لیے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیا…

کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے،صوبائی وزراءکوئٹہ شہر کی حقیقی ترقی، اسکی خوبصورتی اور تاریخی ساکھ کی بحالی پر اپنی توجہ مرکوز کریں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے۔ کوئٹہ ایک بھرپور تاریخ، منفرد شہرکاری اور انوکھا قدرتی حسن سے نوازا شہر ہے لہٰذا ضروری ہے کہ…

اوستہ محمد پولیس نے نہر پل کے نیچے سے نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) اوستہ محمد پولیس نے نہر پل کے نیچے سے نومولود بچے کی لاش برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود گورنمنٹ ہائی سکول اوستہ محمد نہر پل کے…

تمبو میں فائرنگ کے واقعات میں 2افراد لاک ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی)نصیرآباد کے علاقے تمبو میں فائرنگ کے واقعات میں 2افراد لاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود گوٹھ صوبہ میں گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد گھر میں…

صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نورمحمد خان دمڑ کی مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نورمحمد خان دمڑ نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔اپنے بیان بیان میں…

مستونگ قومی شاہراہ پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ، محافظ محمد زمان کی شہادت اور ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دیگر افراد کا زخمی ہونا عدلیہ اور پورے معاشرے پر کھلا وار ہے، حکومتی رٹ نام کی کوئی چیز نہ رہی،ترجمان جے یو آئی ضلع کوئٹہ

کوئٹہ ( این این آئی) جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے ضلع مستونگ کی قومی شاہراہ پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے میں سیشن جج عبدالحکیم…

حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات پر دُکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہیں ، پشتونخوامیپ

ژوب (این این آئی )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی پریس ریلیز میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ اور سوگوار خاندانوں سے دلی…