sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

مکہ دفاعی معاہدہ، مزید ممالک کی شمولیت کا فیصلہ طے شدہ مینڈیٹ کے مطابق ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دفاعی معاہدہ، مزید ممالک کی شمولیت کا فیصلہ طے شدہ مینڈیٹ کے مطابق ہو گا، تینوں ممالک کا اتحاد کسی ملک کےخلاف جارحانہ نوعیت کا نہیں ہے ۔مکہ معاہدے پر…

الیکشن کمیشن نے ڈی لسٹ عوام پاکستان پارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی لسٹ کیے جانے پر عوام پاکستان پارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اے پی پی کے صدر شاہد خاقان عباسی نے ای سی پی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے 7…

اسپیکر قومی اسمبلی کا بلوچستان میں دہشتگردی کےخلاف کارروائیوں میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت

 اسلام آبد (ویب ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقوں چاغی اور پشین میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران دو افسران اور کسٹمز کے ایک اہلکار سمیت چھ بہادر جوانوں کی شہادت پر گہرے…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے جرمن پارلیمنٹ کے رکن کی ملاقات،پاک۔جرمنی پارلیمانی تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ سے جرمن پارلیمنٹ (جرمن بنڈس ٹاگ) کے رکن کرسٹوف شمڈ نے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاو ¿س اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان…

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی ،یو کے یونیورسٹی فیس کی آڑ میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک چلانے والے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، محمد مبشر گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) اسلام آباد نے انکوائری نمبر 75/2024 کی تکمیل پر چار ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 42/2025 زیر دفعہ 406 پی پی سی بمع 5 اور 23 فیرا 1947 ترمیم…

بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ غیرمتزلزل عزم اور…

بلاول بھٹو زرداری کا سرکردہ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کو انکی برسی پر خراجِ عقیدت 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرکردہ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کو انکی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سید علی گیلانی مقبوضہ کشمیر کی عوام کی توانا…

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارشوں سے پیدا صورتحال پر نیر حسین بخاری کا اظہار تشویش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے…

نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان

 سکھر (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی نے کہاکہ معاشی طور پر ابتر…

اسحاق ڈار کی روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات ،دوطرفہ قریبی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار 

 بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر…