sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انگلینڈ میں بھرپور ٹریننگ ، بیٹرز کو انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی ہدایات دیں

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا، قومی ٹیم نے دوپہر میں بھرپور پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ شاہد انور نے ٹریننگ سیشن سے…

این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین  کیلئے۸۶ ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے نیپال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 86 ٹن امدادی سامان لے جانے والے کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور اس سلسلے میں ضروری معاونت  فراہم کی ہے۔ طیارے…

اسحاق ڈار کی بیلاروس کے وزیر خارجہ سے ملاقات،علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بشکیک (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزھنکوف سے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر خارجہ…

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام: تیزی سے کامیابی کی منازل طے کر رہا ہے،مشیر خزانہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے کہاہے کہ ملک میں کم آمدنی والے طبقے کو چھت  کی فراہمی  اور معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تیزی سے کامیابی کی منازل طے کر رہا ہے،…

پلندری میں فسادی جتھے کی انتشاری سیاست کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

پلندری (ویب ڈیسک)پلندری آزاد کشمیر میں فسادی جتھے کی انتشار پسند سیاست کے خلاف بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔گزشتہ چند ماہ سے فسادی جتھے کے انتشار کے باعث پونچھ ڈویژن کے بعض علاقوں میں معمولاتِ زندگی شدید…

دیپالپور، کار کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی، رپورٹ

دیپالپور(ویب ڈیسک) ہیڈ سلیمانکی روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جاں بحق ہونے والی خواتین کی…

کھاریاں میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق حادثہ پنڈی سلطان پور کے قریب پیش آیا

کھاریاں (ویب ڈیسک) پنڈی سلطان پور کے قریب پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ پنڈی سلطان پور کے قریب پیش آیا، جہاں ایک…

عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی منگل کو پانچویں برسی منائی گئی

سرینگر(ویب ڈیسک) لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی منگل کو پانچویں برسی منائی گئی۔سید علی گیلانی نے بھارت کا ظلم و جبر برداشت کیا مگر آخری سانسوں تک…

ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر۲ گروپوں میں فائرنگ، ۳ افراد جاں بحق ڈی پی او کے مطابق دونوں گروپ چاہتے تھے کہ بنیادی مرکز صحت کی تعمیر ان کے علاقے میں ہو۔

ہنگو(ویب ڈیسک) ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق یہ واقعہ ہنگو کے علاقے ٹل میں پیش آیا جہاں دو گروپوں میں…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ 

ریاض(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026…