sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سینیٹ کمیٹی کی کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کی ذیلی کمیٹی نے موجودہ کاروباری اوقات کار میں ابتدائی طور پر 30 منٹ اضافے کی سفارش کردی جبکہ پاور ڈویڑن نے کاروباری اوقات بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے…

خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا ہے کہ قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی ممالک کی منفی فہرست میں پاکستانی انڈے شامل ہیں، جس کے باعث…

افغانستان اور پاکستان باہمی انحصار کو بحران کے بجائے مشترکہ معاشی مفادات کیلئے استعمال کرسکتے ہیں،افغان سفیر 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں کی جنگوں اور سلامتی سے متعلق پیشرفت نے پاکستان اور افغانستان کے مفادات اور حکمت عملی کو بھی ایک دوسرے سے گہرائی سے…

جماعت اسلامی نے گورنر ہاس پشاور کے سامنے دھرنا ختم کردیا

 پشاور /کراچی(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان نے پشاور میں گورنر ہاس کے سامنے دھرنا ختم کردیا۔ رہنما جماعت اسلامی عبدالواسع نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا 16 روز تک جاری رہا۔انہوںنے کہاکہ گورنر نے بھی دھرنے سے خطاب میں…

ایس سی او اجلاس،اسحاق ڈار کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

 بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایس سی او کے سیکریٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت مختلف ممالک…

چین نے پاکستان کو قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین نے پاکستان کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔چینی سفارت خانے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین اسلام آباد…

جاپان کا پاکستان میں ٹی بی سکریننگ کےلئے اہم اقدام، 21ملین ین کی گرانٹ کی فراہمی کا فیصلہ 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جاپانی حکومت نے پاکستان میں تپِ دق کی سکریننگ کےلئے آلات اور گاڑی کی خریداری کےلئے ڈوپسی فانڈیشن کو 21ملین ین تقریبا ایک لاکھ 42ہزار 500امریکی ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گرانٹ کے معاہدے…

نیپرا کی کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپر)نے کے الیکٹرک کو بلاشیڈول اور غیر ضروری لوڈشیڈنگ سے فوری طور پر اجتناب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے سخت احکامات…

سانحہ پمز، اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کے چیئرمین کے بعد مزید 5 ارکان مستعفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سانحہ پمز کے بعد اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین کے بعد مزید پانچ ارکان نے استعفے دےدیئے۔وفاقی وزارت قومی صحت کو استعفے موصول ہوگئے، نو رکنی بورڈ…

جعلی اکثریت والوں پر عوام اعتبار نہیں کررہی، نہ تیاری نہ موقع ہے اور صوبوں کی بات کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمن

سکھر(ویب ڈیسک)سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی اکثریت والوں پر عوام اعتبار نہیں کررہی ہے،نہ تیاری نہ موقع ہے اور صوبوں کی بات کی جارہی ہے،ملک میں انصاف کا نظام قائم ،ظلم کا نظام…