Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی لسٹ کیے جانے پر عوام پاکستان پارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اے پی پی کے صدر شاہد خاقان عباسی نے ای سی پی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے 7 جنوری کو 60 دن میں انٹراپارٹی الیکشن کرانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اے پی پی نے 60 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے اور سرٹیفکیٹ بھی جمع کرادیا، پارٹی آئین میں ترمیم الیکشن ایکٹ کے مطابق کی گئی، کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر تحریری جواب 2 روز میں جمع کرادیں۔