Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سکھر (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی نے کہاکہ معاشی طور پر ابتر حالات سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو سپورٹ نہیں کیا تھا،28ویں ترمیم میں ہم نے 6 گزارشات شامل کیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے۔