sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

جعفرآباد میں نامعلوم مسلح افراد این جی اوز کی گاڑی میں سوار افراد سے 20لاکھ روپے،موبائل فون اوردیگرسامان لوٹ کرفرار ہوگئے

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جعفرآباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کیلئے رقم لے جانے والی این جی اوکی گاڑی میں سوار افراد سے 2لاکھ روپے،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کرفرار ہوگئے پولیس…

میرٹ پر کام کریں گے، سیاسی دباؤ میں لینے کو تیار ہوں لیکن میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پریذیڈنٹ انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹر عبدالباری خان اور ممبر پلاننگ کمیشن محترمہ شبانہ حیدر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ…

ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 5ملزمان کو گرفتارکرلیا

ڈیرہ مرادجمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 5ملزمان کو گرفتارکرلیاایس ایس پی پولیس نصیرآباد اسداللہ ناصر کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے سینئر پولیس افسران کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف…

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ بھر کے تمام یونٹوں اور تحصیلوں کے امراء و نظماء صاحبان کا ایک اہم نمائندہ اجلاس آج طلب کرلیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی جانب سے عوامی مسائل کے حل، شہریوں کو درپیش مشکلات کے ازالے اور جماعتی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے لیے مختلف سماجی کمیٹیوں نے باقاعدہ طور پر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،اسپیکربلوچستان اسمبلی سے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایک روزہ دورے پربدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی سے ملاقات کی اور ان کے جواں سال…

 بلوچستان سے ان کا تعلق صرف سیاسی نہیں بلکہ جذباتی اور خاندانی بھی ہے،وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور حکومتی و اپوزیشن اراکین سے ملاقات کی۔ اس…

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول احسان علی کھوسہ بنیادی سہولیات سے محروم

چھتر(ویب ڈیسک)گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول احسان علی کھوسہ بنیادی سہولیات سے محروم، طلبہ مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق ضلع نصیرآباد کے علاقے میں قائم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول احسان علی کھوسہ عرصہ دراز سے بنیادی سہولیات کی کمی کا…

 جشنِ عید میلاد النبی  منانے کا مقصد نئی نسل کے دلوں میں عشقِ رسولؐ کو مزید اجاگر کرنا اور انہیں سیرتِ مصطفیٰؐ کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دینا ہے، محمد سلیم سرپرہ

اوتھل (ویب ڈیسک)گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول اوتھل میں جشنِ عید میلاد النبیؐ کی پروقار تقریب تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ کی نگرانی میں جشنِ عید میلاد النبیؐکے سلسلے میں ایک…

صوبائی حکومت اور تمام محکموں کے سیکرٹریز کو چاہئے کہ وہ ٹینڈرنگ کے عمل کوصاف اور شفاف بنائیں, عبدالغفار مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا ایک اجلاس بدھ کو چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل اور صدر میر عبدالسلام لانگو کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری ملک مجیب مہترزئی، ڈپٹی…

عالمی ثالثی عدالت میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق حالیہ فیصلوں نے پاکستان کے موقف کو مضبوط کیا ہے،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن وپاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق حالیہ فیصلوں نے پاکستان کے موقف کو مضبوط کیا…