Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

راولپنڈی (این این آئی)ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہوئے شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دیے۔تفصیلات…

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ایک سرگرم گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرغنہ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے…

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ آر اے بازار پولیس نے ڈکیتی، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھینا گیا موٹر سائیکل، نقدی، گھریلو سامان اور…
راولپنڈی (این این آئی) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے تھانہ آر اے بازار اور تھانہ ویسٹریج کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کرتے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات…

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کو مزید مو ¿ثر بنانے کے لیے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے مختلف ناکہ جات اور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاروں…
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ان کے قبضے سے چوری شدہ سگریٹ، نقدی اور وارداتوں…

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی روک تھام اور سکیورٹی کو مزید مو ¿ثر بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں افراد، گھروں، دکانوں، ہوٹلوں،…
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاﺅن کے دوران اشتہاریوں، عدالتی مفروروں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں سمیت 18افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ کارروائیوں میں…

اسلام آباد (این این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جدید پولیسنگ کے فروغ، پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم…
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) منجھوشوری اور صحبت پور ڈکیتی کے واقعات ایک موٹر سائیکل نقدی اور چھ بکریاں ہزاروں روپے کا گھریلو سامان چوری ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو منجھو شوری پولیس تھانے کی حدود…