Category Pakistan

اسحاق ڈار کی منیلا میں بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا

منیلا(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…

اسحاق ڈار کا فلپائن میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،وزیٹرز بک میں تاثرات قلم بند کیے

منیلا(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں سینٹرل اینڈ ویسٹ ایشیا ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر جنرل لیہ…

 وزیر داخلہ کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ اور سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو…

صدر زرداری کا بلوچستان میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے سوراب اور مستونگ اضلاع میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے…

کسی کو بھی بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،شہبازشریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی کو بھی بلوچستان کا…

ینگ ڈاکٹرز کے خلاف ہر ظلم کا بھرپور مقابلہ کریں گے، ڈاکٹر حئی بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر حئی بلوچ نے صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ ختم کیے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں…

 پنجگور میں مہنگائی کا عفریت قابو سے باہر عام لوگوں کی زندگیاں محال ہوگئیں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے آخری حدیں پار کردیںفی کلو 400 روپے کا ہوگیا

پنجگور(این این آئی ) پنجگور میں مہنگائی کا عفریت قابو سے باہر عام لوگوں کی زندگیاں محال ہوگئیں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے آخری حدیں پار کردیںفی کلو 400 روپے کا ہوگیا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی غائب شہری گران…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی فضل قادر مندوخیل، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، قبائلی عمائدین، تاجر، وکلا، ڈاکٹرز اور طلبہ کے وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاو ¿س میں بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی فضل قادر مندوخیل، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ، معروف قبائلی عمائدین، ممتاز تاجر رحمت السلام…

گوادر پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا

گوادر(این این آئی) گوادر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ¿ثر کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران موٹرسائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈی آئی جی مکران رینج عمران قریشی…