Category Pakistan

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت کی شدید مذمت

کوئتہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی دہشت گردانہ حملے میں شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس المناک واقعے…

 سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ نے بحیثیت جج فراہمیِ انصاف کے لیے جو کوششیں کیں وہ تادیر یاد رکھی جائیں گی،صوبائی وزیر صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردی کے اندوہناک واقعے میں سیشن جج…

دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیشن جج اورانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ، ذمہ داروں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی

 کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے مستونگ میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان کی شہادت پر…

مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ اور تدفین…

اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاﺅن ، 23 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاﺅن کے دوران عدالتی مفروروں اور اشتہاری مجرمان سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر…

متاثرہ طلبہ کاکیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے پر شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی) اکاونٹبلیٹی فار کیمبرج کے سیکرٹری جنرل اکاونٹبلٹی فار کیمبرج فرحان قریشی، محب خان، ایکسپینشن آفیسر اکاونٹیبلٹی فار کیمبرج ملک یسین،انسٹیٹیوشن اوٹ ریچ افئسر اکاونٹیبلٹی فار کیمبرج مصطفی عاصم نے مطالبہ کیا ہے کہ کیمبرج امتحانات میںمبینہ…

عوام دوست پولیسنگ، میرٹ پر تفتیش اور بروقت انصاف اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس کی مجموعی کارکردگی، جرائم کے انسداد، شفاف تفتیش، قانونی امور اور عوام دوست پولیسنگ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو جدید ٹیکنالوجی کے…

راولپنڈی ، کمسن گھریلو ملازم پر تشدد، 10 سالہ بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) کمسن گھریلو ملازم پر تشددکرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے 10 سالہ بچہ بازیاب کرا لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں کمسن گھریلو ملازم بچے پر مبینہ تشدد کی اطلاع…