Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی( این این آئی) نصیرآباد قبائلی تصادم سمیت دیگر واقعات ایک خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمی ہسپتال منتقل کر دئے گیے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ پندرانی اور مینگل…

ژوب(ویب ڈیسک ) ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو ژوب کے علاقے کلی سڑئی حنفے زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص شمس الحق…
کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے وفد کے ہمراہ محمد شہی ہاو ¿س میں ملاقات کی۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے…

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا۔پارلیمانی ودیگرسیاسی وقومی جماعتوں کوملکرپانی سرسے گزرنے سے پہلے اہل بلوچستان کی جان ومال کی حفاظت وامن…

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبے کی قومی شاہراہوں اور مختلف اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلط نا اہل حکومت کی بےحسی اور عوام کے جان…

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔محکمہ خزانہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی پے اسکیلز 2026 میں ایڈہاک ریلیف الاو ¿نس 2022 اور 2025 کو ضم کیا گیا ہے،…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے معروف ٹیک کمپنی سام سنگ کو پاکستان میں تیار ہونے والے موبائل فونز کی برآمدات بڑھانے اور پاکستان کو موبائل فون مینوفیکچرنگ، ریفربشمنٹ اور برآمدات کا علاقائی مرکز بنانے…
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے اضلاع سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔وفاقی…

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ ن لیگ کی نااہلی اور کرپشن نے صوبے کو ڈبو دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ن لیگ کی نااہلی اور کرپشن نے…

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر بخاری نے کہاہے کہ جمہوریت کے تسلسل کےلئے (ن)لیگ کی حمایت کی ،پارلیمانی جمہوری نظام کا تسلسل پیپلز پارٹی کا مرہونِ منت ہے۔ اپنے بیان میں سید نیئر بخاری…