Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مو ¿ثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون…
وئٹہ (این این آئی )جمہوری وطن پارٹی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاجروں کے حقوق کے تحفظ، ان کے مسائل کے مو ¿ثر حل اور ایک مضبوط، آزاد اور بااختیار نمائندہ پلیٹ فارم کی فراہمی…

کوئٹہ(این این آئی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں ترقیاتی کاموں کےلئے کھمبوں کی تنصیب اوربرقی لائنوںکی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں23جولائی (بروزجمعرات)سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kvسریاب ون، سریاب ٹو، کرانی، ہزارہ ٹاون، اے ون سٹی،…

پاکستان ویب ڈیسک ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے تمام اہم نیٹ ورکس — جاز۔ زونگ، ٹیلینار، اور یوفون — نے اپنے ڈیٹا ڈائریکٹ اور ہائبرڈ بنڈلز کی قیمتوں اور پیشکشوں کو زیادہ کیا ہے۔فنانس بل کی…

بلغاریہ ویب ڈیسک ، بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز حکومت کی اس تجویز کی منظوری دے دی جس کے تحت امریکی فوج کو مشرقِ وسطیٰ میں اپنی کارروائیوں کی معاونت کے لیے اپنے ایک فضائی اڈے کو استعمال…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی بحری جہاز کو نشانہ بناتا ہے تو امریکہ اس کے جواب میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔ صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر…

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے قریب شاہراہ پر نا معلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور…

اسلام آباد ویب ڈیسک ،بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے بدھ کے روز پاکستان کی طویل مدتی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ’مائنس بی‘ سے بڑھا کر ’بی‘ کر دی، جس کی وجہ ادارہ جاتی استحکام میں بہتری اور…

کوئٹہ(این این آئی) وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مون سون بارشوں کے دوران صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے خصوصی مانیٹرنگ سیل…
کوئٹہ(این این آئی) ریلویز پولیس کوئٹہ نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔حکام کے…