sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سعودی وزارت تجارت کا ڈسکاونٹ سیزن کا اعلان،یہ یکم اگست سے شروع ہو گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ تجارت نے ڈسکاﺅنٹ سیزن 2026 شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو یکم اگست سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ وزارتِ تجارت کے حوالے سے بتایا کہ تجارتی اشیا کو رعایتی نرخوں…

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے شہری اور بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہورہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، غزہ اور لبنان میں جاری تشدد کے باعث شہری ہلاکتوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

اقوام متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہارِ تشویش،سفارتکاری پر زور

اقوام متحدہ(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری اور بڑھتی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر لڑائی روکنے اور سفارتی کوششیں تیز کرنے پر…

آسٹریلیا، گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، چار بحفاظت نکلنے میں کامیاب

 برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے دارالحکومت برسبین کے جنوبی علاقے کنگسٹن کے رہائشی مکان میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، تاہم چار بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس…

گوادر پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا

گوادر(این این آئی) گوادر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ¿ثر کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران موٹرسائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈی آئی جی مکران رینج عمران قریشی…

 کھڈ کوچہ میں آئی ای ڈی دھماکے سے پل تباہ، کوئٹہ کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع مستونگ کے علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے قومی شاہراہ پر ایک اور پل دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا، حالیہ دنوں میں اڑائے جانے والے پلوں کی تعداد پانچ ہوگئی ۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق بدھ کو…