sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

تہران میں تعینات دو فرانسیسی سفارتکاروں کا طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے, عباس عراقچی

ایران ویب ڈیسک ،ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں تعینات دو فرانسیسی سفارتکاروں کے طرزِ عمل کو ’ناقابلِ قبول‘ قرار دیتے ہوئے پیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتی ضابطوں سے متصادم اقدامات کی روک تھام کی…

ایران جنگ پر امریکہ کے 37.5 ارب ڈالر خرچ، پینٹاگون نے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لیے

امریکہ ویب ڈیسک ،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ پر امریکہ اب تک تقریباً 37.5 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے، جو مئی میں دیے گئے گذشتہ تخمینے سے تقریباً آٹھ ارب…

صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اب ایک سنگین قومی بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں صوبے میں امن و امان کی مسلسل مخدوش اور ابتر ہوتی ہوئی صورتحال، قومی شاہراہوں پر مسلح گروہوں، ڈاکوو ¿ں اور جرائم پیشہ…

بی آر اے نے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر بالانہ مارکی سیل کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن، وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس قوانین پر موثر عملدرآمد کیلئے انفورسمنٹ مہم…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ اسکیم کے تحت بنیک میں کل سے گردے کی پیوند کاری کے آپریشن ہونگے 

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی (بنیک) کی ترجمان کے مطابق تمام قانونی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر بنیک پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازاق ناصر کی قیادت میں بینق گردوں کی پیوند کاری ٹیم گردے کی…

 میڈیکل اسٹور مستند ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کنٹرول شدہ ادویات فروخت نہیں کرے گا،خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ میڈیکل اسٹور کو فوری طور پر سیل کیا جائے گا ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی فراہمی، ڈرگ کنٹرول اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے سیراب تقریباً48ایکڑ رقبے پر کاشت سلاد،پالک ،پودینہ اوردیگر فصلیں تلف کردیں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر میں کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے زہریلی سبزیوں، ملاوٹ زدہ دودھ و دہی، ناقص خوراک اور زائدالمعیاد اشیاءکے خلاف مو…

ٹیکس قوانین پر عملدرآمد ہر شہری کی قومی ذمہ داری ہے،بی آراے 

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر کے تمام سروس فراہم کنندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر تاحال رجسٹرڈ نہیں ہیں تو فوری طور پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے ساتھ اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور بلوچستان…