Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

بولان(ویب ڈیسک)ضلع کچھی کے علاقے بالاناڑی کے گاؤں غازی کے قریب دیہی علاقہ درکھان میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اقوام ہانبھی کے دو افراد محمد انور ولد محمد حیات ہانبھی اور بشیر احمد ہانبھی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنی تحویل میں لے لی جبکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سبی منتقل کیاگیا جبکہ پولیس نے سومرو قبیلے کے چار افراد کو بھی گرفتار کرلیا ان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پسٹل برآمد کرلی مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔