Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
تربت(این این آئی)عوامی حلقوں اور بے روزگار نوجوانوں نے لوکل گورنمنٹ کی حالیہ بھرتیوں کے ٹیسٹ و انٹرویوز کو کوئٹہ میں منعقد کرنے کے فیصلے پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت بلوچستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔عوامی…

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے شمالی، شمال مشرقی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں 24 سے 27 جولائی کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت…

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں نا معلوم مسلح افراد نے دو موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی صدر پولیس تھانے کی حدود پٹ فیڈر اندرون…

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)نصیرآباد، صحبت پور، لہڑی، حاجی شہر، چھتر،فلیجی، ربی، پٹ فیڈر اور کچھی کینال میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب کی تباہی کاریاں جاری ندی نالے بپھر گئے صحبت پور میں مکان کی دیوار گرنے…

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات چار مسلح افراد نے مقامی سکھ تاجر کی شاپ میں گھس کر مالک اور عملے کو یرغمال بنانے کے بعد پندرہ لاکھ روپے نقدی موبائل فونز ودیگر سامان…

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنرل…

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ا مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں…

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اوربرقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 25جولائی (بروزہفتہ) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kv پی اے ایف،اولڈسمنگلی،انٹرکنیکٹر فیڈروں سے…

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق کارروائی…

کوئٹہ +کراچی(این این آئی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزراء نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح اور مجموعی انتظامی امور پر تفصیلی…