Category Balochistan

سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مستونگ میں سیشن…

 صنفی مساوات، خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے، وراثتی حقوق کے تحفظ اور قانونی آگاہی کا فروغ ہماری ترجیحات میں شامل ہے،چیئرپرسن کرن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (BCSW) کے بورڈ کا دوسرا اجلاس جمعرات کو بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے کانفرنس روم، کوئٹہ میں چیئرپرسن کرن بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں کمیشن…

 بارڈر جوائنٹ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے دوکاناداروں کو مالکان حقوق دئیے گئے ہیں، کمانڈِنٹ ایف سی پنجگور رائفلز میجر جنرل ظفر اقبال،ڈپٹی کمشنر جہانزیب بلوچ

پنجگور( این این آئی) پنجگور چیدگی بارڈر جوائنٹ مارکیٹ کے دکانداروں کو مالکانہ حقوق دیئے گئے اور گزشتہ کئی سالوں سے منتظر دکانداران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.اس سلسلے میں کمانڈنٹ ایف سی پنجگور رائفلز میجر جنرل ظفر اقبال…

ججز کا قتل بدترین دہشت گردی ہے ، بلوچستان بدترین انارکی کا شکار ہے کوئی شخص کسی کو بھی باسانی نشانہ بنا سکتا ہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑاور ان کے گن مین محمد زمان سمالانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی جلد صحت…

ڈسٹرکٹ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے گن مین محمد زمان کی شہادت قابل مذمت ہے ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(این این آئی)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں مستونگ کے علاقے میں ڈسٹرکٹ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور انکے گن مین محمد زمان کی شہادت اور ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ…

 صوبہ بلوچستان اب مکمل طور پر بیروت بننے جا رہا ہے کوئی والی وارث نہیں ہے،مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ایک مشترکہ بیان میں بلوچستان صوبہ کے موجودہ صورتحال پر افسوس نہیں بلکہ سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان اب مکمل طور پر بیروت بننے جا رہا ہے…

 چاغی خصوصا نوکنڈی تفتان سیندک اور دالبندین کے لوگوں کے شناختی کارڈز بلاوجہ بلاک قابل مذمت ہے ،نیشنل پارٹی

دالبندین (این این آئی)نیشنل پارٹی کے ضلعی پریس ریلیز میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گذشتہ کئی مہینوں سے ضلع چاغی خصوصا نوکنڈی تفتان سیندک اور دالبندین کے لوگوں کے شناختی کارڈز بلاوجہ بلاک کی جارہی…

گورنر بلوچستان نے محکمہ تعلیم کے سابق ڈائریکٹر عرفان محمدخان کو سیکرٹری بلوچستان بوئے سکاوٹس ایسوسی ایشن مقرر کردیا

کوئتہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل نے جمعرات کو بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف سکاوٹ کی حیثیت سے قاعدہ نمبر 92 مجریہ 2013 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ تعلیم میں…

جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمن کی مستونگ سیشن جج اور کوچز پر فائرنگ سے مسافروں کی ہلاکت کی مذمت

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے مستونگ کے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑوکوچزپرحملوں میں دیگرمسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعات کی شدید مذمت کیاہے۔انہوں نے…

چمن بارڈر فوری کھولا جائے ازلی دشمن سے کاروبارتجارت جاری جبکہ برادراسلامی ملک کے باب دوستی بندہے، عوام کو روزگار، امن اور بنیادی حقوق فراہم کرنا حکومت سیکورٹی اداروں کی ذمہ داری وفرائض میں ہے ،مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) چمن بارڈر کی مسلسل بندش،بے روزگاری،مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی چمن کے زیرِ اہتمام ٹرنچ روڈچمن میں عظیم الشان عوامی جلسہ صوبائی امیرجماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی زیرِ…