Category Balochistan

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات، ادارہ جاتی اور پارلیمانی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد/کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و…

گوادر میں معیاری تعلیم، طلباء  و طالبات کی باقاعدہ حاضری اور تعلیمی اداروں کو درکار سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے،رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

گوادر(ویب ڈیسک)رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر یونیورسٹی، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی سرگرمیوں، طلبہ و طالبات کی حاضری، تدریسی امور اور اداروں کو درپیش مسائل…

صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی سے بیٹے کی وفات پرتعزیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے آج اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے جواں سال صاحبزادے ثناء  اللہ خان اچکزئی کے انتقال پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور سوگوار…

 بلوچستان کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات…

صوبے میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فقدان اور کاروباری جمود کے باعث بے روزگاری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوانی،…

29 سال سے ملازمت کا انتظار کرنے والے عبدالجبار کوعارضی تعیناتی کے آرڈر جاری کردئیے گئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میرٹ، شفافیت اور عوامی داد رسی پر مبنی پالیسی کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں استا محمد کے رہائشی عبدالجبار کے 29 سالہ طویل انتظار کا اختتام ہوگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر…

ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ چھ افراد جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بدھ کو اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر گوادر سے کراچی جانے والے باؤزر اور گوادر سے تربت جانے…

بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت کا تعاون صوبائی حکومت کے لیے انتہائی اہم ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ /اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور امن و امان کی صورتحال سمیت صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنو ں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 20اگست کو (بروزجمعرات) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kvاولڈسمنگلی، پی اے ایف، انٹرکنیکٹر فیڈروں…

مالی بحران کے باعث مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں میونسپل سروسز معطل، عوام کو مشکلات کا سامنا

مستونگ(ویب ڈیسک)مالی بحران کے باعث مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں میونسپل سروسز معطل، عوام کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق آل بلوچستان لوکل کونسل فورم کی جانب سے صوبے بھر میں میونسپل سروسز بند کرنے کے اعلان کے بعد…