Category Balochistan

عوام کا نیشنل پارٹی پر بڑھتا ہوا اعتماد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچستان کے عوام جمہوری، ترقی پسند اور قومی حقوق کی سیاست کو اپنی امید سمجھتے ہیں، پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے ہزار گنجی سمیت سریاب کے مختلف علاقوں سے مری برادری کے سینکڑوں افراد کی سیاسی و سماجی رہنما میر احمد مری…

یارت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی تحقیقات کے واقعہ کے لیے قائم کمیشن نے تین روز میں تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)زیارت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی تحقیقات کے واقعہ کے لیے قائم کمیشن نے تین روز میں تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس عامر نواز رانا نے زیارت واقعہ…

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دشت کٹائی اور حاجیکہ کے درمیان دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت…

بولان میں حکومتی وزراء کے پکنک منانے کے لیے امن میسر ہے مگر عوام کو گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن کی مرمت کے لیے سیکیورٹی دستیاب نہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینٹر عبدالباری شہزاد،…

خضدار کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گاڑی سے اتار کرفرار کرکے ہلاک کردیا

خضدار(ویب ڈیسک) خضدار کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گاڑی سے اتار کرفرار کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو خضدار کے علاقے حب بائی پاس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے خضدار سے تعلق…

کیسکوسینٹرل سرکل کے صارفین کیلئے آن لائن کچہری 20اگست کو منعقد ہوگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)سینٹرل سرکل کوئٹہ کے تحت کوئٹہ شہرکے تمام صارفین کیلئے آن لائن کچہری 20اگست 2026کو (بروزجمعرات) دن11بجے سے دوپہرایک بجے تک منعقد ہوں گے۔جس میں سپرنٹنڈنگ انجینئرعبدالناصرمندوخیل فون نمبر0812441596پر صارفین کی شکایات معلوم کریں گے۔آن لائن…

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حب میں بی ایس پروگرام کے داخلے بند متعدد بچیوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

حب(ویب ڈیسک) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حب میں بی ایس پروگرام کے داخلے بند متعدد بچیوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ڈی سی حب کا انوکھا اقدام گرلز کالج کو فعال کرنے کے بجائے بچیوں کو بوائز ڈگری کالج…

آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل کی قیادت میں وفد کی ڈائریکٹر بی پی پی آر اے سے ملاقات،

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل اور صدر میر عبدالسلام لانگو کی قیادت میں ایک وفد نے ڈائریکٹر بی پی پی آر اے سے انکے دفتر میں ملاقات کی وفد میں جنرل سیکرٹری…

صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیاسی مفاہمت اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنا کر ہی صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو مذید بہتر بنایا جاسکتا ہے،لیاقت اقبال راجپوت

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان مدر ونگ کے رہنماء اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ  سیدال خان ناصر کے کمیونیکیشن افئیر کوارڈینیٹر لیاقت اقبال راجپوت  نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان…

محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ ایجوکیشن کلسٹر بجٹ کے استعمال میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرائے،عوامی حلقے

تربت(ویب ڈیسک)عوامی حلقوں نے ایجوکیشن کلسٹر بجٹ کے استعمال میں مبینہ بے ضابطگیوں، ناقص اشیاء کی تقسیم اور جعلی رسیدوں کے ذریعے سرکاری رقوم کے غلط استعمال کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ…