Category Balochistan

 محمود اچکزئی سے معروف سیاسی شخصیت ملک اظہر محمود اعوان کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

 راولپنڈی (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے راولپنڈی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اظہر محمود اعوان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی صحت،…

اوستہ محمد میں نامعلوم افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت2افراد کو قتل کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)اوستہ محمد میں نامعلوم افراد نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت2افراد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود مسن محلہ میں مبینہ طور پر سیاہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی پا کستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما میرشفیق الرحمن مینگل سے ملاقات

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے منگل کو مینگل ہاؤس اسلام آبادجاکر پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما میرشفیق الرحمن مینگل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گزشتہ دنوں خضدار میں میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر…

کوئٹہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دالبندین سے گلستان جانے والی کار پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دالبندین سے…

بلدیاتی اداروں کو فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث میونسپل کمیٹی سیوی نے اپنی تمام تر خدمات تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کردیا

سیوی (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث میونسپل کمیٹی سیوی نے اپنی تمام تر خدمات تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی سیوی سردار محمد خان خجک…

 وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے  24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ…

 لورالائی میں ایک قبائل کی دو شاخوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

لورالائی(ویب ڈیسک) لورالائی میں ایک قبائل کی دو شاخوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو لورالائی کے علاقے کٹوی موڑ پر ناصرقوم کی دو شاخوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں گولی…

مسماۃ اسماء دختر امان اللہ اغواء کیس میں چار ملزمان گرفتار،ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل نے کہا ہے کہ مسماۃ اسماء دختر امان اللہ اغواء کیس میں چار ملزمان گرفتارکرکے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔یہ بات انہوں نے منگل…

پورٹ قاسم میں 400 ایکڑ پر محیط اپیرل زون کا قیام پاکستان کی برآمدی معیشت کے لیے اہم پیشرفت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم میں 400 ایکڑ پر محیط اپیرل زون کے قیام کا منصوبہ پاکستان کی برآمدی معیشت، صنعتی ترقی اور روزگار کے لیے ایک اہم…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کے والد کا 15 سال سے بلاک شناختی کارڈ دو ماہ میں کھلوا دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار نے بتایا کہ ان کے والد سردار محمد کا شناختی کارڈ نادرا کی جانب سے بغیر کسی وجہ کے پچھلے 15 سال سے بلاک تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ متعدد بار نادرا آفس کے چکر کاٹ چکے…