Category Balochistan

بلوچستان میں ایل پی جی سپلائی پر حملے عوام اور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہیں،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایل پی جی ٹینکروں کو نشانہ بنانے اور نذر آتش کرنے کے واقعات صوبے کے عوام، تجارت اور معیشت پر براہِ راست منفی…

عمران خان کا شفاء  ہسپتال منتقلی کیساتھ ہی اقتدار کے مکینوں کاآئی سی یو ICU میں منتقل ہونے کے واضح آثار نظر آرہے ہیں،

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ منیرحسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا بروقت موثر علاج انکا آئینی وقانونی حق تھاجوکہ انکو فراہمی سیروگردانی کی گئی عمران خان کی آنکھ کوناقابل…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب…

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، پشتونخوامیپ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔ چمن ہاشم پیکٹ پر ایف سی کی فائرنگ سے…

اوستہ محمد کے قریب نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد کے قریب نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا بعد ازاں انکی لاش نہر مین پھنیک دی گئی پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود مین…

ڈیرہ مراد جمالی زرعی کھادیں بلیک پر فروخت کسان اور زمیندار سخت پریشان

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی زرعی کھادیں بلیک پر فروخت کسان اور زمیندار سخت پریشان مہنگے داموں اور بلیک پر فروخت کرنے سے زرعی شعبے کو بڑے پیمانے پر نقصان زمینداروں اور کسانوں کا وزیراعلی سے نوٹس…

ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کا حملہ مشہور بلوچ گلوکار استاد گلمیر جمالی شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی  (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کا حملہ مشہور بلوچ گلوکار استاد گلمیر جمالی شدید زخمی ہوگئے ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں مشہور بلوچی گلوکار استاد…

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ملاقات کے موقع…

 بلوچستان کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ

چھتر (ویب ڈیسک )صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں…

میر حاصل خان بزنجو جمہوریت کی بلند و توانا آواز تھے، وہ جمہوری مزاحمتی سیاست کے سرخیل رہنماؤں میں سے تھے،مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی علی احمد لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے میرِ جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں میر جمہوریت کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر حاصل خان…