Category Balochistan

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد ایک لاکھ رروپے لوٹ کرفرار ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد ایک لاکھ رروپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گوٹھ شمین خان عمرانی میں ایک شخص ثناء الہ گورشانی کو گھر کی تعمیر کیلئے این جی او…

اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو کے علاقے میں زرعی پانی کے…

کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا قبائلی رہنما کے مہمان خانے پرفائرنگ جوابی کارروائی کے بعد ملزمان نے دو گاڑیوں کو آگ لگادی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا قبائلی رہنما کے مہمان خانے پرفائرنگ جوابی کارروائی کے بعد ملزمان نے دو گاڑیوں کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے پولیس تھانہ کٹھن…

پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جاتے ہوئے دو گاڑیاں،اسلحہ اور دو اہلکاروں کو اپنے ہمراہ لے گئے جنہیں بعد ازاں چھوڑدیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو سرانان…

کوئٹہ، بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل ٹریک کی ضروری مرمت مکمل ہونے کے بعد ٹرین سروس معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی،ریلوے حکام

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس جمعرات کو روانہ نہ ہو سکی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس…

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ گرفتار

 گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر…

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،وزیرِ اعظم ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی کمی خوش آئند ہے، شہبازشریف

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہ اہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد…

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیوں کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت…

 چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارپاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

اسلام آباد +کوئٹہ(ویب ڈیسک) پٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (SMEs) پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جبکہ نوجوانوں اور خواتین کو کاروباری مواقع، آسان مالی وسائل، جدید ٹیکنالوجی…