sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

دبئی(ویب ڈ یسک)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ کو…

کامیابی کے لئے تعلیم، مطالعہ اور مسلسل سیکھنے کا عمل ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاس میں ڈیجیٹل بلوچستان اے آئی لانچ پیڈ بوٹ کیمپ میں شریک طلبہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکر نے طلبا سے بات چیت…

آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی مخالفت، عالمی شپنگ تنظیموں کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ ٹول ٹیکس کا نفاذ بین الاقوامی بحری قوانین اور کئی دہائیوں سے رائج اصولوں سے انحراف ہوگا،عالمی شپنگ تنظیموں کا کھلا خط

نیویارک / لندن(انٹر نیشنل ڈیسک) دنیا کی آٹھ بڑی بین الاقوامی شپنگ تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر لازمی ٹول یا سروس فیس عائد کرنے کی کسی بھی تجویز…

دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج

 پشاور (ویب ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت کےلئے دائر دو سابق افغان فوجی افسران کی درخواستیں خارج کر دیں۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے دو سابق افغان فوجی افسران کے…

پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

 کراچی (ویب ڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز…

میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے پاس پولیس کو گولی کا خول مل گیا، ذرائع

 کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے قریب سے پولیس کو گولی کا خول مل گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گولی کا فورنزک کروایا جائے گا جس سے پتہ چلے…

ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کے قریب مسافر طیارہ پہنچ گیا، امریکا میں تحقیقات کا آغاز واقعے کے بعد امریکی فضائی حکام نے فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام اور حفاظتی طریقہ کار کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ہیلی کاپٹر میرین ون اور ایک تجارتی مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے…

بانی مضبوط ہیں، وہ قرآن اور اس کا ترجمہ پڑھتے ہیں ، علیمہ خان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان…