Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

غزہ(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے امدادی ادارے شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس ریلیف سینٹر)نیو سطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں 25 ہزار افراد میں گرم کھانے تقسیم کیے۔عرب ٹی وی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ اقدام بغیر کسی تفریق کے ضرورت مندوں اور بحرانوں سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے اور مشکل و آزمائش کے اوقات میں فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کی سعودی عرب کی دیرینہ انسانی خدمات کی عکاسی کرتا ہے۔