sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت وفاقی دارلحکومت کے تمام 146 فیول پمپس پر رجسٹرڈ شہریوں کو رعایتی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت وفاقی دارلحکومت کے تمام 146 فیول پمپس پر رجسٹرڈ شہریوں کو رعایتی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہریوں کی آسانی کے لئے تمام پیٹرول…

 ڈپٹی کمشنر پنجگور جہانزیب بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال چتکان پنجگور کا دورہ کیا،

 پنجگور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر پنجگور جہانزیب بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال چتکان پنجگور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالغفار کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا دورے کے دوران ایمرجنسی، او پی…

مباحثے کے اختتامی مراحل طے شدہ ضوابط کی روشنی میں مکمل ہوئے،جامعہ مکران پنجگور

پنجگور (ویب ڈیسک)جامعہ مکران پنجگور کے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مباحثے کے اختتامی مراحل طے شدہ ضوابط کی روشنی میں مکمل ہوئے گزشتہ روز جامعہ مکران پنجگور کے زیرِ اہتمام نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کاضلع گوادر کے مزید سات بند ہسپتال جلد فعال کرنے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زور

کوئٹہ (ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے وحق دو تحریک گوادرکے قائدمولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پی پی ایچ آئی آفس کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے ایم ایس ڈاکٹر منیر احمدسے ملاقات کی اور ضلع گوادر میں…

سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے تشویش کا باعث ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء  اسلام بلوچستان نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کسی بھی قسم کا حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے تشویش کا…

بلوچستان کے حالات گزشتہ ڈھائی سال میں زیادہ خراب ہوئے، باغات میں فائرنگ کی صورت میں مالکان ریاستی اداروں کو آگاہ کریں،گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات گزشتہ ڈھائی سال کے دوران زیادہ خراب ہوئے ہیں، تاہم حکومت حالات پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے، شاہراہوں پر…

بلوچستان کے بغیر پاکستان کی تاریخ، تہذیب اور قومی شناخت کی تصویر مکمل نہیں ہو سکتی،وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سینٹر اف ایکسیلنس حکومت بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے سردار بہادر خان یونیورسٹی میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت, اورنگزیب خان کچی,…

وڈھ کے علاقے آڑینجی میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

 خضدار(ویب ڈیسک) وڈھ کے علاقے آڑینجی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق  بدھ کو وڈھ کے علاقے آڑینجی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل…

 دہشت گرد عناصر امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آڑنجی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء  اور ممتاز قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کے مہمان خانے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حملے…