sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

گوادر،کشتیوں کیلئے پختہ پلیٹ فارم، جی ڈی اے نے ٹینڈر منظور کرلیا

گوادر(ویب ڈیسک)گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے)نے ماہی گیروں کی کشتیوں کے لیے پختہ پلیٹ فارم کی تعمیر کے ٹینڈر کی منظوری دے دی، جس کے بعد جلد تعمیراتی کام شروع ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔گوادر پرو کے مطابق…

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کا ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کی سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کا خیر مقدم

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد، نائب صدر غنی خلجی، راحب خان بلیدی نے اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کے کیس میں سپریم کورٹ کی جانب…

 پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں تقریباً 30 فیصد نوجوان نمائندگی کر رہے ہیں، جبکہ ملک کی 62 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ

کوئٹہ +کیپ ٹاؤن(ویب ڈیسک) 69ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر بلوچستان کی نوجوان رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے ایشیا ریجن کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان اور بالخصوص…

آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،سیکیورٹی ذرائع

راولپنڈی/آواران (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی…

 گوادر کو صرف بندرگاہ نہیں بلکہ پیداوار، پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن، تجارت اور برآمدات کے مربوط مرکز کے طور پر ترقی دینے سے مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے نئے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں

گوادر(ویب ڈیسک) صوبائی حکومت بلوچستان کی سرمایہ کاری، صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کی پالیسی کے تحت گوادر کو سی فوڈ پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات کا اہم مرکز بنانے کی کوششوں میں…

٭ بلوچستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا، صوبائی وزیر ظٖہور بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے آواران میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی…

 کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے لیاکم سن بچی ببو کے والد عبدالباری کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت…

طالبان نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کی ،پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال

اقوام متحدہ(ویب ڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران سرحد پار دہشت گرد حملوں میں 4,700 پاکستانی جاں بحق…

اقوام متحدہ کے سربراہ کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان، امریکی، ایرانی تنازع میں ثالثی کے کردار کو سراہا

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور امریکی، ایرانی تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے اہم ثالثی کردار کو اجاگر کیا ہے۔اقوام متحدہ کی…

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے…