sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

عمران خان کی رہائی کا وقت آگیا ہے: بورس جانسن کا کالم اور حکومتِ برطانیہ پر تنقید

لندن [انٹرنیشنل ڈیسک]برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو عمران خان کی رہائی کے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔انھوں نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے لیے ایک کالم لکھا ہے،…

سینیٹ اقلیتی کاکس کمیٹی کا اقلیتی برادریوں کو درپیش مسائل کے بروقت حل کے لیے مناسب ادارہ جاتی میکانزم کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینیٹ کی اقلیتی کاکس کمیٹی نے اقلیتی برادریوں کو درپیش مسائل کے بروقت حل کے لیے مناسب ادارہ جاتی میکانزم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ملک گیر انسداد پولیو ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز، وائرس کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان میں انسداد پولیو کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد کم ہو کر چار رہ گئی ہے جبکہ ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کی شرح بھی 10…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظرملک کے بیشتر حصوں میں بری ہوائیں موجود ہیں جبکہ زیریں علاقوں میں…

پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز شعبے کو مزید ترقی دینے جا رہے ہیں،ہارون اختر خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے شعبے کو مزید ترقی دینے جا رہے ہیں،آٹو پارٹس کی صنعت ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر…

تمبو باباکوٹ فتح آباد ودیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو باباکوٹ فتح آباد ودیگر علاقوں میں طوفانی آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب درجنوں کچے مکانات منہدم درخت جڑ سے اکھڑ گئے بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی کا نظام معطل…

 خضدار پریس کلب کی جانب سے تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

خضدار (ویب ڈیسک) خضدار پریس کلب کے صدر، جنرل سیکرٹری اور جملہ عہدیداران و ممبران نے تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ خضدار پریس کلب کے عہدیداران نے…

تمبو،ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار میں مختلف واقعات میں چار افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو،ڈیرہ اللہ یار اور ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ و حادثات چار افراد زخمی قبائلی شخصیت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے گاڑی کو نقصان پہنچا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے تمبو خان کوٹ…

ڈیرہ مراد جمالی میں پٹرول پمپ کی دیوار کے ساتھ نصب ٹائمر بم دھماکے سے پھٹ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر ارسلان سی این جی اسٹیشن کی دیوار کے ساتھ نصب ٹائمر بم کا دھماکہ دیوارکو نقصان جبکہ سی این جی کے دروازے کھڑکیاں ٹوٹ گئی خوش قسمتی سے جانی…

ماہر امراض ڈاکٹر سہیل یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں اہلیہ کے خلاف درج کرلیا گیا، ملزمہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد ماہر امراض ڈاکٹر سہیل یوسف ملک قتل کیس ڈاکٹر کی والدہ کی مدعیت میں اہلیہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج دوران تفتیش ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا ڈاکٹر کا موبائل فون…