Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر ارسلان سی این جی اسٹیشن کی دیوار کے ساتھ نصب ٹائمر بم کا دھماکہ دیوارکو نقصان جبکہ سی این جی کے دروازے کھڑکیاں ٹوٹ گئی خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدود اریانہ ہوٹل کے قریب میر ارسلان سی این جی کی دیوار کے ساتھ نا معلوم مسلح افراد نے ٹائمر بم نصب کر رکھا تھا جوکہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے اواز دور دور تک سنی گئی واقعے کی اطلاع پر بھاری پولیس نفری اور ایس ایچ او سٹی سمیت دیگر پولیس حکام۔جاے وقوع پر پہنچ گئے اور پورے علاقے کا گھراو کرکے تحقیقات شروع کردی ایس ایچ او سٹی روف جمالی کے مطابق دھماکے سے دیوار کو نقصان پہنچا جبکہ سی این جی کے دروازے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئی تاہم خوش قسمیتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔