sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سعودی عرب پر حملے اماراتی سلامتی و خوشحالی کیلئے خطرہ ہیں،مشیرِ اماراتی صدر

دبئی(انٹر نیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے ہماری سلامتی اور خوش حالی کے لیے خطرہ ہیں۔دبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

 ریاست منی پور میں 2 خواتین کے قتل کے بعد فسادات شروع ،متعدد افراد لاپتہ

امپھال (انٹر نیشنل ڈیسک)بھارتی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کے قتل کے بعد مسلح افراد نے 2 گھروں کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح جھڑپ کے دوران تقریبا 6…

امریکا، تشدد کا کیس، 16 بچوں کی ماں کا صحتِ جرم سے انکارجج نے خاتون کے فرار ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی ضمانت کی رقم بڑھادی

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والی 16 بچوں کی ماں نے عدالت میں اپنے ہی بچوں پر بدترین تشدد کے مقدمے میں صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے خاتون کے فرار…

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے،حکام

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا…

 گوادر کی خوبصورتی، صاف ستھرا ماحول اور سرسبز شہر کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی تعاون اور مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت اقدامات کرنا ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

گوادر(ویب ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی زیرِ صدارت گوادر شہر میں شجرکاری، ماحولیاتی تحفظ، پھولوں کی نمائش، شہری صفائی اور شہر کی خوبصورتی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کو سرسبز و صاف…

 مسجد جیسی مقدس جگہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،صوبائی وزیر ظہور بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔میرظہور بلیدی…

گورنر بلوچستان کا کوہاٹ پولیس لائن میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے…

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد خان کھیتران کی کیسکو چیف اعزاز بیگ سے ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد خان کھیتران کیسکو چیف اعزاز بیگ سے انکے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں حلقہ این اے 252 دکی،لورالائی، موسی خیل، بارکھان ضلع…