sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

 آج کا دور جدید ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کا دور ہے،عبدالباری شہزاد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کا اجلاس ضلعی کوآرڈینیٹر عبدالباری شہزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ساتھیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں…

شہدائے پاک فوج پولیس رینجر جملہ کلمہ گو کے درجات بلندی و مغفرت کے لیے صوبہ بلوچستان میں بھی ملک گیر یوم ترحیم ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی اعلیٰ اللہ مقامہ کی تعلیمات اور درس عمل پر چلتے ہوئے سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے ایام عزائے حسینی ع یکم محرم الحرام…

 طارق فضل چوہدری شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کامیاب کارروائیوں پر  سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شمالی وزیرستان اور ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں…

سر دار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا  ہے۔جمعہ کو  بیان میں انہوں نے کہا…

لودھراں، نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی ، ڈپٹی کمشنر محمد اشرف

لودھراں (ویب ڈیسک)اڈہ پرمٹ کے قریب نجی اسکول کی لیب میں حادثہ پیش آیا جس میں بچے زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کے مطابق نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے لیب میں موجود 14 بچے زخمی…

سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں: صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کی پہلی صنفی مساوات سے متعلق رپورٹ پیش کردی…

وزیراعظم  کا پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب…

کوہاٹ؛ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید،صدر مملکت

 کوہاٹ (ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض کی…

ایران میں جاں فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز جاں فدائے ایران مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے،ایرانی صدر

تہران(انٹر نیشنل ڈیسک)ایران میں جاں فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کاآغاز ہو گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے مشقوں میں شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ جاں فدائے ایران مشقوں…

آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، ،بیان

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او)نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو نامعلوم سمت سے آنے والے پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا ہے۔یو کے ایم ٹی او نے بتایا کہ واقعے کے…