sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو تاریخی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کا شناختی کارڈ دلوا دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار زاہدہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے CNIC کے اجراء کے لیے درخواست دی، لیکن متعلقہ محکمہ CNIC کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے۔مختلف کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے اور تمام متعلقہ دستاویزات فراہم کرنے کے…

جرگہ پشتونخوا وطن کے عوام کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی،پشتونخوا میپ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی سینئر نائب صدر اور ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا، صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی، صوبائی نائب صدر وڑانگہ لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر…

اسما جتک کو انصاف اور تحفظ کی فراہمی میں غفلت لاپرواہی اقرباپروری و مصلحت پسندی سے کام لیا جارہا، ملزمان اتنے بااثر ہیں کہ سرکاری مشینری جدید ٹیکنالوجی سمیت بے بس ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسما جتک کے والد کے قاتل اتنے بااثر ہیں کہ سرکاری مشینری سمیت ملزمان کی نشاندہی، نقل و حرکت اور ٹھکانوں کی نشاندہی میں معاون…

پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری،بدامنی، بدعنوانی،بارڈرز بندش، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی،فورسز کے غلط رویے کے خلاف بلوچستان بھرمیں 21مقامات پر اہم قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی آمدورفت بند رہی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری،بدامنی، بدعنوانی،بارڈرز بندش، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی،فورسزکے غلط رویے کے خلاف بلوچستان بھرمیں 21مقامات پر اہم قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی آمدورفت بند رہی۔ مختلف اضلاع میں جماعت اسلامی کے شرکاء نے قومی شاہراہ کوئٹہ…

دالبندین کے علاقے چہتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کارگو بس سامان اور عملے سمیت اغوا کر کے لے گئے

دالبندین (ویب ڈیسک)دالبندین کے علاقے چہتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کارگو بس سامان اور عملے سمیت اغوا کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب دالبندین کے علاقے چہتر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے دالبندین آنے…

سیدال خان ناصر کی سینیٹر ہدایت اللہ خان کے ہمراہ اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور سے ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کے ہمراہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور سے ان کی اسلام آباد میں واقع رہائش…

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بابوسر، چلاس اور گلگت روڈ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے، ترجمان این ایچ اے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ شام لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی این-15 شاہراہ اور دیگر اہم سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے۔این ایچ اے…

پاکستانی محقق کا زرعی ترقی کے لیے مائیکروبیل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور مائیکروبیل ٹیکنالوجی پاکستان میں پائیدار زراعت کے فروغ کا ذریعہ بن سکتی ہے،ڈاکٹر رضوان

سانیا(این این آئی)چین میں کام کرنے والے ایک پاکستانی زرعی محقق نے کہاہے کہ سائنسی تعاون کو مزید فروغ دے کر پاکستان جدید چینی زرعی ٹیکنالوجیز سے استفادہ کر سکتا ہے، جس سے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ، مٹی کی…

پاکستانی آم لینڈ پورٹ کے ذریعے سنکیانگ پہنچ گئےرواں سال کی پہلی کھیپ کاشغر اور کورلا کی مقامی منڈیوں میں پہنچ گئی

کاشغر(ویب ڈیسک)پاکستان سے 2 ٹن آموں کی کھیپ رواں سال پہلی بار سنکیانگ پہنچ گئی، کسٹمز کلیئرنس کے بعد آم کاشغر اور کورلا کی مقامی منڈیوں میں فروخت کے لیے پہنچا دیے گئے، جس سے خطے میں درآمدی تازہ پھلوں…