sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

جامعہ تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے طلبہ کا کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کا دورہ، کمیونٹی ہیلتھ کیئر فریم ورک کا عملی مشاہدہ

تربت (ویب ڈیسک) جامعہ تربت کے بی ایس سوشیالوجی پروگرام کے چھٹے سمسٹر کے طلبہ نے فیکلٹی ممبر نورل برکت کی سربراہی میں تربت میں قائم کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کا تعلیمی و مشاہداتی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد کمیونٹی…

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 19ستمبرکو (بروزہفتہ)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvجناح ٹاون،جی ا و آرکالونی،شہبازٹاون، بروری روڈ، ملک پلانٹ،…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن اور عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کے تحت شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہسپتال کوئٹہ میں مختلف رینوویشن کے کام مکمل کیے گئے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت بلوچستان…

 بلوچستان میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کافروغ ضروری ہے،صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس محکمہ داخلہ بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کے اشتراک سے کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک اہم راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان…

 بلوچستان کے صحافی انتہائی کٹھن، مشکل اور نامساعد حالات میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دے رہے ہیں، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمامیر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تربت پریس کلب…

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان سردار زادہ فیصل خان جمالی نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)ضلع اوستہ محمد میں انسدادِ پولیو مہم کا صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان سردارزادہ فیصل خان جمالی نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا، جبکہ مہم میں نمایاں کردار ادا کرنے…

کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاد ی…

پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی کا گوٹھ سردار اللہ وریا خان شرکا دورہ

چھتر(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی نے گوٹھ سردار اللہ وریا خان شر میں واقع شر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز…

 آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدلغفار مندوخیل، صدرمیرعبدالسلام لانگو اور جنرل سیکرٹری ملک مجیب مہترزئی نے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا۔…

عبادت گاہ میں معصوم افراد اور فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکار کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار…