sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

 امن و امان، تعلیم، بجلی اور عوامی سہولیات کی بہتری ان کی ترجیحات میں شامل ہیں،رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

گوادر(ویب ڈیسک)رکنِ صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ایس ایس پی گوادر عطاء الرحمن سے ملاقات میں امن و امان، منشیات کے خاتمے اور عوامی تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ واپڈا حکام سے بجلی…

 دکھی انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کی بروقت مدد ان کی ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر نورمحمددمڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر کموڈیٹی منجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ سے زیارت، ہرنائی اور سنجاوی سے آئے مختلف وفود نے سول سیکرٹریٹ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفود کے شرکاء…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد ایک لاکھ رروپے لوٹ کرفرار ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد ایک لاکھ رروپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گوٹھ شمین خان عمرانی میں ایک شخص ثناء الہ گورشانی کو گھر کی تعمیر کیلئے این جی او…

اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)اوستہ محمد میں زرعی پانی کے تنازعے پر جمالی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو کے علاقے میں زرعی پانی کے…

کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا قبائلی رہنما کے مہمان خانے پرفائرنگ جوابی کارروائی کے بعد ملزمان نے دو گاڑیوں کو آگ لگادی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کا قبائلی رہنما کے مہمان خانے پرفائرنگ جوابی کارروائی کے بعد ملزمان نے دو گاڑیوں کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے پولیس تھانہ کٹھن…

پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پشین کے علاقے سرانان میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جاتے ہوئے دو گاڑیاں،اسلحہ اور دو اہلکاروں کو اپنے ہمراہ لے گئے جنہیں بعد ازاں چھوڑدیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو سرانان…

آبنائے ہرمز میں  زیادہ تر بحری جہاز امریکی دباؤ سے زیادہ ایران سے خوفزدہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا نمایاں اثر و رسوخ برقرار رکھے ہوئے ہے ،ماہرین

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود بحری جہازوں کی نقل و حرکت کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیشتر جہاز امریکی دبا کے مقابلے میں ایران کو ناراض کرنے سے…

چین کا امریکا سے ڈرونز درآمدی محصولات فوری واپس لینے کا مطالبہ،چینی وزارتِ تجارت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)چین نے امریکا سے ڈرونز درآمدی محصولات فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارتِ تجارت کی جانب سے کہا گیا کہ امریکا ڈرونز درآمدات اور متعلقہ پرزہ جات پر عائد ٹیرف فوری…

چین سے متعلق مثبت پالیسی جنوبی کوریا کے مفاد میں ہے، چینی وزیرِ خارجہ دونوں ممالک کو باہمی مفاد اور تعاون میں شراکت دار بننا چاہیے،وانگ یی کا بیان

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جنوبی کوریا کے صدر  لی جے میونگ سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانگ…