sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بھارت، طالبعلم نے پرنسپل کو چاقو سے 27 وار کر کے قتل کردیا واردات کا اعتراف کر لیا،پولیس

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)بھارتی ریاست تلنگانہ میں پولیس نے 48 سالہ اسکول پرنسپل اور ڈائریکٹر کلو روپا ریڈی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے دسویں جماعت کے دو طلبہ کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روپا ریڈی…

ایران، مظاہروں کے الزام میں غیر ملکی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران میں حکومت مخالف مظاہروں سے متعلق الزامات پر ایک غیر ملکی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کا کہنا تھا کہ قائم حسینی کو اصفہان میں ایرانی فورسز پر حملے کے…

چینی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید، 1.31 ارب ڈالرز جرمانہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)چینی عدالت نے ریئل اسٹیٹ ڈیویلپر کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عدالت نے کمپنی کے مالک کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے 1.31 ارب ڈالر…

ٹرمپ کا ایران کیخلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان،بیان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف معاشی جنگ چھیڑ دی، دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تیل کی اسمگلنگ سمیت ایران سے ہر قسم کا معاشی تعلق توڑ لے ورنہ بڑے اقتصادی نتائج بھگتنا…

برطانیہ کی اسرائیلی آبادکاری منصوبے کے ٹینڈر کی مذمت برطانیہ نے اسرائیلی ناظم امور کو طلب کر کے احتجاج کیا، غیرملکی میڈیا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)برطانیہ نے اسرائیل کی جانب سے نئے متنازع یہودی آبادکاری منصوبہ کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے اسرائیلی ناظم امور کو طلب کر کے احتجاج کیا، برطانوی وزیر…

شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت رواں ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ واپسی کے باوجود ہیری اور میگھن کے درجے میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی،رپورٹ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے 6 سال باپ اور بھائی سے دور رہنے کے بعد بلآخر فیملی سمیت اس ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، شہزادہ ہیری نے بادشاہ چارلس کو بھی اپنے منصوبے…

امریکی کمیشن کی آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھگوت کے دورہ امریکا کی مخالفت موہن کینیڈا اور برطانیہ بھی جانا چاہتے ہیں،رپورٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے ہندوتوا نظریات کا پرچار کرنیوالی بھارت کی انتہاپسند جماعت آر ایس ایس کے لیڈر موہن بھگوت کے مجوزہ دورہ امریکا کے خلاف آواز بلند کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی…

امریکا کا مجموعی عوامی قرض 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز بائیڈن کی چار سالہ مدتِ صدارت کے دوران قرض میں 8.4 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکا کا مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے دو ادوار کے دوران امریکا کے قرض میں 11.6…

کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریسکیو حکام

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح میں روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملوں کا سلسلہ رات گئے جاری رہا…

برطانیہ میں بجلی کے بلوں سے شہری پریشان؛ مہنگائی 2.9 فیصد تک پہنچ گئی،برطانوی میڈیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)برطانیہ میں مہنگائی کی سالانہ شرح جولائی میں بڑھ کر 2.9 فیصد ہوگئی جس کی بڑی وجہ گھریلو توانائی کے بلوں میں نمایاں اضافہ ہے۔برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس)کے مطابق جون میں صارف قیمتوں کے…