sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکر کو ہر ماہ 5 تاریخ سے قبل ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

لاہو(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ورکر کو ہر ماہ پانچ تاریخ سے پہلے ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر 151 میں سے 149 ستھرا پنجاب کمپنی کے ورکرزکو ادائیگی…

باب المندب،جہاز پر حوثیوں کا حملہ، جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)یمن کے حوثیوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے 2 پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو لے کر جدہ سے پرواز کراچی پہنچ گئی،دیگر زخمیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ بھیجا گیا ہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق…

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ پوٹھوہار، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں موسلادھار بارش ، الرٹ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، سوات، گوجرانوالہ، لاہور اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی اور نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،…

راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت قوم اور پاک افواج اس بہادر سپوت کی لاجواب قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے جانباز ہیرو پائلٹ افسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کا 55واں یومِ شہادت جمعرات کو منایاگیا۔ جس پر مسلح افواج کے سربراہان اور جوانوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج، پاک فضائیہ اور…

صدر زرداری کی ہنگری کے نو منتخب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور, صدرمملکت

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آندراش باکا کو ہنگری کے صدر منتخب ہونے پر اور ہنگری کے عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اپنے پیغام میں صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار…

پاک بھارت امن کی راہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے نکل سکتی ہے،شیری رحمن کشمیر کی متنازع حیثیت پر غیر ذمے دارانہ بیانات قابلِ قبول نہیں، نائب صدر پیپلز پارٹی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر غیر ذمے دارانہ بیانات قابلِ قبول نہیں، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر…

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ گرفتار

 گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر…

پشاور، چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی

پشاور (ویب ڈیسک)پشاور کے علاقہ پھندو میں کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی گئی۔چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے مطابق متاثرہ لڑکی کو فلاحی ادارہ زمونگ کور میں منتقل کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا…

 ماہی گیری کے شعبے میں 10 بلین ڈالر کی صلاحیت سے استفادہ کیلئے پالیسی سازی ضروری ہے، وفاقی وزیر

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ قومی فشریز اینڈ ایکوا کلچر پالیسی پر کام جاری ہے جس کا مقصد جدید طریقوں، مؤثر پالیسیوں اور سرمایہ کاری میں اضافے کے ذریعے…