sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، وزیر قانون

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، علما کرام مصالحتی نظام کے فروغ میں زیادہ موثر کردار ادا کر…

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی طے شدہ اعلی سطح کی سفارتی مصروفیات کا جائزہ لیا گیا

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں آئندہ ہفتوں کے دوران پاکستان کی طے شدہ اعلی سطح کی سفارتی مصروفیات کا جائزہ لیا گیا۔…

یکم جولائی سے 20 اگست تک پٹرول پر لیوی 66.64، ڈیزل پر 79.54 سے بڑھا کر 80، 80 روپے کی گئی، وزارت توانائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن)کی جانب سے یکم جولائی سے 20 اگست تک پٹرولیم لیوی کی شرح کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، یکم جولائی 2026 کو پٹرول پر فی لٹری لیوی 66 روپے 64…

نواز شریف کے پلیٹلیٹس کا مذاق اڑاتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو احساس نہیں تھا کہ بیماری ایک حقیقت ہے،خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کہا ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور ان سے متعلق تمام طبی تفصیلات عوام کے سامنے آ جائیں گی،بانی پی ٹی…

سیکیورٹی آپریشنز؛ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں چند روز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف چند روز کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 49 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں بنوں، شمالی وزیرستان، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع…

بی آر اے نے ٹریول ایجنٹس کیلئے بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح مقررکردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی ( ملک اور بین الاقوامی فضائی ٹکٹوں کے اجراء سے متعلق فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 100 روپے فی ایئر ٹکٹ مقرر ہے۔شیڈول کے مطابق مذکورہ خدمات پر…

ترقیاتی منصوبوں میں غیر معیاری اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایکسین اریگیشن ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) ایکسین اریگیشن ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ نے تمام ٹھیکیداروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں غیر معیاری اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ ناقص کام کرنے والے ٹھیکیداروں کے…

آپسر کے رہائشی نذیر محمد کا اپنی بیٹی لائبہ نذر سے لاتعلقی کا اعلان

تربت(ویب ڈیسک)آپسر کے رہائشی نذر محمد نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی بیٹی لائبہ نزر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔نزر محمد نے کہا کہ ان کی بیٹی 8 جولائی کو گھر سے نکلی، جس کے بعد…

 کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی کینال 8 نمبر شاخ پر بارودی سرنگ کا دھماکے میں ایک شخص رشید مٹھوانی بگٹی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس…

بلوچستان میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز…