sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ایران کا حملہ، امارات نے اپنی کئی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں معطل کردیں،حکام

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث متحدہ عرب امارات سے خلیجی ممالک کے لیے متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں جبکہ ایئرلائنز نے مسافروں کو روانگی سے قبل پرواز کا تازہ ترین اسٹیٹس چیک…

کینیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، میڈیا ٹائیکون سمیت 7 افراد ہلاک ،ہلاک ہونیوالوں میں 5امریکی بھی شامل

نیروبی(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)کینیا کے شمالی علاقے سامبورو کانٹی میں سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی سول…

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھونگ انٹر چینج منصوبے کے فنڈز کے اجرا کے لیے پلاننگ ڈویژن کو آخری مہلت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملتان سکھر موٹروے پر بھونگ انٹر چینج کی تعمیر سے متعلق کیس میں پلاننگ ڈویژن کو فنڈز جاری کرنے کیلئے حتمی مہلت دے دی جبکہ جسٹس محمد آصف نے پراجیکٹ کے لیے فنڈز جاری…

راولپنڈی، رشتہ دینے سے انکار پر سی سی ڈی اہلکار کا خاتون پر تشدد، عزت خراب کرنے کی دھمکیاں

راولپنڈی (ویب ڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) میں تعینات اہلکار نے رشتہ دینے سے انکار پر راستہ روک کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔اہلکار نے سرعام خاتون کو تھپڑ مارے…

تربت، بلیدہ سے بلوچ شہری امام ولد حسن مبینہ طور پر اغوا3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 دہشت گرد گزشتہ روز امام ولد حسن کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے

تربت (ویب ڈیسک)تربت کے علاقے بلیدہ کے گلی باہوٹ بازار سے بلوچ شہری امام ولد حسن کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔مغوی کے اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تین موٹر سائیکلوں پر…

وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ۲۰۲۶ اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ۲۰۱۰ میں ترمیم کی منظوری دیدی،اعلامیہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ…

فیصل آباد،خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ، بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق ، تحقیقات شروع

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں چک 250 ر ب میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق اور 3 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق پرانی رنجش کی بناء…

سندھ پولیس کی اسلحے اور گولیوں کے خول کا تجزیہ کرنیوالی مشین آئی بی آئی ایس 3 سال سے بندمیر رضا قتل سمیت سیکڑوں کیسز میں اسلحے اور گولیوں کے خول کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ نہیں کیا جا سکا،رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ پولیس کے فارنزک یونٹ میں اسلحے اور گولیوں کے خول کا جدید سائنٹیفک طریقے سے تجزیہ کرنے والی مشین آئی بی آئی ایس 3 سال سے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میر رضا قتل سمیت سیکڑوں کیسز…

کوئٹہ، بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل ٹریک کی ضروری مرمت مکمل ہونے کے بعد ٹرین سروس معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی،ریلوے حکام

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس جمعرات کو روانہ نہ ہو سکی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس…

پیڈا ایکٹ کے تحت بغیر انکوائری ملازم کو برطرف کرنا غیر قانونی قرار پنجاب ایمپلائز ایفیشنسی، ڈسپلن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی ایکٹ میں برطرفی بطور سزا شامل نہیں،لاہورہائیکورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی بیوروکریسی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کے بغیر ملازم کو برطرف کرنا غیر قانونی قرار دے دیا جبکہ جسٹس ملک اویس خالد نے قرار دیا ہے کہ…