sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

اسرائیلی کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیاں شام کی اراضی ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دمشق(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے باور کرایا ہے کہ گولان شام کی اراضی ہے اور اقوامِ متحدہ شامی علاقوں کی سلامتی، آزادی اور خود مختاری کے ساتھ کھڑی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق…

یونیسکو کی مغربی کنارے کے تاریخی مقام کی نامزدگی اسرائیلی دبا ﺅروک دے گی،فلسطینیوں کو امید

غزہ(این این آئی)فلسطینی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سبسطیہ کو یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دینے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ اسرائیل کو قدیم گاﺅں پر اپنا کنٹرول بڑھانے سے روکے گا…

جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانیوالے صحافیوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فحش خط منظر عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں ہونے والی تقریب کے…

 ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پاسداران انقلاب

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی نے دعوی کیا ہےکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کے بعد سے ایران کے جوابی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں…

یمن کی تنظیم انصاراللہ کا سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو پر حملوں کا دعوی 

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن کی تنظیم انصاراللہ نے سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو پر حملے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انصاراللہ کا کہنا تھاکہ سعودی عرب کی جانب سے یمن کے اہم صوبے…

 امریکی رکن کانگریس رو کھنہ نے نیتن یاہو کی گرفتاری کے مطالبے کی حمایت کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن رو کھنہ نے نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ کے تحت گرفتاری کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا…

گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، میر عبدالکریم نوشیروانی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤسابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں صوبے سے بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے زراعت پر توجہ دیں،گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان صوبے کی ترقی و…

کسی بھی خاندان کے لیے جوان بیٹے کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی سانحہ ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک نصیر احمد شاہوانی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک نصیر احمد شاہوانی، مرکزی فنانس سیکرٹری میر اختر حسین لانگو، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری، واجہ ثناء بلوچ، حاجی میر عبدالغفور مینگل، حاجی باسط لہڑی، بابو…

کوئٹہ میں پانی کا سنگین بحران،حکومتی غفلت قابل مذمت ہے، پشتونخوامیپ

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں واٹر ٹینکرز مالکان کیہڑتال نے شہریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ پہلے…