Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سانحہ پمز کے بعد اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین کے بعد مزید پانچ ارکان نے استعفے دےدیئے۔وفاقی وزارت قومی صحت کو استعفے موصول ہوگئے، نو رکنی بورڈ میں اب صرف دو ارکان باقی ہیں۔مستعفی ہونے والوں میں پروفیسر نعیم ملک، مطیع الرحمان، کرنل ریٹائرڈ عارف، عاصمہ خلیل اور ممبر فنانس کاشف ظہور شامل ہیں۔ ممبر لا پہلے ہی استعفیٰ دے چکے ہیں۔