Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جعفرآباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کیلئے رقم لے جانے والی این جی اوکی گاڑی میں سوار افراد سے 2لاکھ روپے،موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کرفرار ہوگئے پولیس کے مطابق ضلع جعفراباد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانے کی حدود میں متاثرین سیلابزدگان کے مکانات کی تعمیر پر کام کرنے والی انٹر نیشنل این جی او کے اہلکاروں سے نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر بیس لاکھ روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق این جی او کے اہلکاروں نے مقامی بینک سے کیش حاصل کرکے اپنے?فس ا رہے تھے کہ برانی چوک پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان سے رقم چھینکر فرار ہوگئے واقعے کے بعد پولیس نے شہر بھر کے راستوں کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی جبکہ این جی او نے واقعے کے بعد تعمیراتی کام اور دیگر سرگرمیاں عارضی پر معطل کردی۔