Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مرادجمالی(ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 5ملزمان کو گرفتارکرلیاایس ایس پی پولیس نصیرآباد اسداللہ ناصر کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے سینئر پولیس افسران کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے دو مختلف مقدمات میں پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ایف آئی آر نمبر 141/2026، زیر دفعات 375، 377 اور 34 تعزیراتِ پاکستان (PPC) میں درج مقدمے کے سلسلے میں درج ذیل تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا:عبدالقیوم ولد طاہر سولنگیبلال ولد امیر بخش پرارڑ آصف ولد انور قریشی اسی طرح ایف آئی آر نمبر 95/2026، زیر دفعات 324، 354 اور 506-II تعزیراتِ پاکستان (PPC) میں درج مقدمے کے سلسلے میں درج ذیل دو ملزمان کو گرفتار کیا گیاسنول ولد علی شیر پنہییار گلاب ولد محمد اسلم پنہییار ملزمان کی گرفتاری ڈی ایس پی سرکل غلام سرور مینگل ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی غازی عبدالروف جمالی ایس ایچ او منگولی محمد انور کھوسہ سی آئی اے انچارج سید حید شاہ سمیت دیگر پولیس ٹیم کی مشترکہ کوششوں سے عمل میں لائی گئی۔ پولیس افسران علاقے میں جرائم کی روک تھام اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں گرفتار تمام ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی قانون کے مطابق جاری ہے۔