Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سرگودھا(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن علما مشائخ ونگ سرگودھا کے سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان ائیر فورس کے شہدا اور غازیوں سے اظہار عقیدت…

سرگودھا(ویب ڈیسک)کمشنرحافظ شوکت علی نے صفائی آپریشن اور بیوٹیفکیشن کے جاری کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب کے تحت صفائی آپریشن کو مزید موثر بنایا جائے اور شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، انٹرچینجز اور عوامی مقامات…

سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 45 سالہ سوار جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ…

لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں خودکشی سمیت مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔مغلپورہ کے علاقے میں 55 سالہ شخص نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ متوفی کی شناخت نور…

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسلامپورہ کے فلیٹ سے 3 روز قبل ملنے والی ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی پر اسرار موت کے کیس میں پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے رکھا ہے۔ پولیس حکام…
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ادویات، طبی آلات، طبی سازوسامان، سرجیکل سپلائیز اور اشیائے صرف کی خریداری کے عمل میں شفافیت، میرٹ اور دیانت داری یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ…

لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے 1965ء کی جنگ میں بہادری اور شجاعت کی لازوال تاریخ رقم کی۔انہوں نے کہا…

سوات(ویب ڈیسک)مینگورہ میں بنڑ تھانہ کے قریب ایک ورکشاپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات کی فائر فائٹرز ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور پیشہ ورانہ مہارت کے…
سوات(ویب ڈیسک)سوات کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں 6 افراد جاں بحق،ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 سوات کے ترجمان نیاز احمد کے مطابق باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ حماد…

سوات(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان جب ملک کے وزیراعظم تھے تو ان کے دور حکومت میں دہشت گردی کا خاتمہ کیا گیا تھا،…