Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 45 سالہ سوار جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ 84 اڈا پمپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں اس پر سوار بہک میکن کا 45 سالہ قمر حیات جانبحق ہو گیا جس کی نعش کو ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو(ڈاکٹر فیصل مسعود)ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔